Tara (@tara7166) header
Tara (@tara7166) profile picture

I'm not here to fit into your world, I'm here to make my own.💫

Joined February 2024
Photo by Tara (@tara7166)Photo by Tara (@tara7166)Photo by Tara (@tara7166)Photo by Tara (@tara7166)Photo by Tara (@tara7166)
Pinned Tweet
میں موم تھی، مجھے کافی تھا دھوپ میں رکھنا ۔ مگر یہ دکھ ہے، مجھے آگ بھی لگائی گئی۔🍁 #iranwar2026
1
2
105
آپ اکیلے کے بس کا نہیں مجھے تسخیر کرنا۔ مجھے مات دینے کو میرے تعاون کی ضرورت ہوگی۔۔!🪄 #IranWar
1
95
کچھ حادثے صرف اتنا نقصان کرتے ہیں, کہ وہ آپ کے شوق مار جاتے ہیں. 💫 #قومی_زبان
6
7
152
I need a break from my own thoughts. ✨
2
1
5
203
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم ۔۔ تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے ۔💫
1
3
109
لوگ آپ سے خوش نہیں ہے یا کسی جگہ آپکو پسند نہیں کیا جاتا تو آپکو انکی پسند بننے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ ✨😎 #الهلال_النصر
2
142
کوئی اگر چاہے بھی تو وہ میری تکلیف کم نہیں کر سکتاجو ماں کےجانے کے بعد ملی ہیں۔🥹🥀 #X_promo
4
2
7
510
اے اللہ! ماں تو میری تھی مگر امانت تیری تھی، تیری طرف لوٹ گئی ،بس تجھ سے اتنی سی التجا ہے کہ میری ماں كو جنت کا مقیم بنانا۔🤲😭
4
2
5
537