SL retweeted
سانحہ ترلئی مسجدمیں نماز جمعہ میں شھید ملک عون جنھوں نے خود کش حمل آور کو پکڑا ان کے لئیے جے ڈی سی کے ڈونر فلوریڈا امریکہ میں مقیم پاکستانی جناب ریاض صاحب کی جانب سے ایک کروڑ روپے انعام اور گورنر پنجاب جناب سلیم حیدر صاحب نے جنرل سیکریٹری جے ڈی سی جناب ظفر عباس سے گفتگو کرتے ہوئے شھید کے لئے ستارہ شجاعت کا اعلان کیا اور سئینیر وزیر جناب رانا ثناء اللہ صاحب نے وفاق کی طرف سے ہر ممکن مدد کی یقین دھانی کرائی ۔ہم اراکین جے ڈی سی ان تمام کے لئیے اور زخمیوں اور شھداء کے لئیے دعا گو ہیں
























