S.R (Peace) (@SRsoul) header
S.R (Peace) (@SRsoul) profile picture

Politics & Current Affairs.🌎 “First Pakistan, then Politics.” (Philanthropist & Realist) 🇵🇰(SS)

Joined April 2025
Photo by S.R (Peace) (@SRsoul)Photo by S.R (Peace) (@SRsoul)
تو محنت کر، محنت دا صلہ جانے، خدا جانے۔۔توں ڈیوا بال کے رکھ چا، ہوا جانے، خدا جانے۔ اے پوری تھیوے نہ تھیوے، مگر بیکار نئیں ویندی۔۔دعا شاکر توں منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے۔
2
3
8
4,949
S.R (Peace) retweeted
JUST IN: 🇺🇸🇺🇦🇷🇺 US reportedly offers Ukraine NATO membership in exchange for giving up land to Russia.
109
192
32
2,350
125,422
بہت دکھ ہوا۔۔۔ خدا کی قسم میں نماز پڑھنے لگی آج ظہر کی ۔۔ تو مانا ہمارا (بلا) 🐈 گلی میں کھیل رہا تھا گیٹ تھوڑا بند ہو گیا ۔ مانے نے شور کرنا شروع کر دیا ۔ میں نے ابھی چار سنتیں ہی پڑھی تھیں کہ سلام پھیرا اور دور کر گیٹ کھولا مانا 🐈 دم ہلاتا ہوا اندر داخل ہوا ۔ جیسے وہ بہت بڑی جاگیر کا مالک ہو ۔۔ میں نے دس بیس لاڈ ڈالے مانے 🐈 نے بھی خود کو میرے سپرد کیا ۔۔ رگڑا اپنا منہ میرے ہاتھوں پہ ، تو مجھے سکون ہوا کہ مانا🐈 سکون سے ھے۔۔۔۔۔۔ یہ کیسے برداشت کر گئے کہ بچی کہ رخم میں پیپ پڑ گئی اور بد بو ارہی اس مظلوم کو کتنی درد ہوتی ہو گی۔ اللہ انسان اتنا سخت دل کیسے ہو سکتا ؟؟؟؟ خدا کبھی کسی کے اندر سے رحم نہ کھینچے ۔ بےرحم ہونا موت ھے۔ بہت دکھ ہوا۔۔۔۔۔۔ پڑھ کر
2
6
930
جس نے نماز نہ پڑھی، جس نے فحش گوئی کو ترک نہ کیا، جس نے جھوٹ بولنا نہ چھوڑا ۔ وہ اچھے اعمال کی طرف جا ہی نہیں سکتا
1
3
26
535
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت سے رنج و غم کی حالت میں روتے ہوئے نکلے، لیکن کچھ ہی دیر بعد دوبارہ آپ ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو اس بار ان کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو رواں تھے! اور حیرت انگیز بات یہ تھی کہ دونوں مرتبہ ان کے رونے کا سبب ایک ہی شخصیت تھی: ان کی والدہ! آخر ایسا کیا ہوا کہ غم کی شدت خوشی کے بے پناہ احساس میں بدل گئی؟ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اپنی والدہ کو اسلام کی دعوت دیتے تھے، لیکن وہ ہر مرتبہ انکار کر دیتی تھیں۔ ایک دن پھر انہوں نے اپنی والدہ کو اسلام کی دعوت دی، مگر اس مرتبہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جسے سننا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے لیے بہت تکلیف دہ تھا۔ وہ روتے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا: ’’یا رسول اللہ! میں اپنی والدہ کو اسلام کی دعوت دیتا ہوں، لیکن وہ انکار کر دیتی ہیں۔ آپ اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیے کہ وہ ابو ہریرہ کی والدہ کو ہدایت عطا فرما دے۔‘‘ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی: ’’اے اللہ! ابو ہریرہ کی والدہ کو ہدایت عطا فرما دے۔‘‘ یہ دعا سن کر حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ خوشی اور امید کے ساتھ وہاں سے روانہ ہوئے اور اپنے گھر پہنچ گئے۔ جب گھر کے دروازے پر پہنچے تو دیکھا کہ دروازہ بند ہے اور اندر سے پانی بہنے کی آواز آ رہی ہے۔ ان کی والدہ نے اندر سے آواز دی: ’’ابو ہریرہ! ذرا وہیں ٹھہرو۔‘‘ چنانچہ وہ انتظار کرنے لگے۔ ان کی والدہ نے غسل کیا، کپڑے پہنے اور پھر دروازہ کھول کر کلمۂ شہادت پڑھا: ’’میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتی ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔‘‘ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ خوشی کی شدت سے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے! وہ فوراً رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں واپس پہنچے۔ اس مرتبہ بھی ان کی آنکھوں میں آنسو تھے، مگر یہ آنسو غم کے نہیں بلکہ بے پناہ خوشی کے تھے۔ انہوں نے عرض کیا: ’’یا رسول اللہ! خوش خبری قبول فرمائیے! اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا قبول فرما لی ہے اور ابو ہریرہ کی والدہ کو ہدایت عطا فرما دی ہے۔‘‘ یہ سن کر رسول اللہ ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان فرمائی۔ ذرا اس عظیم واقعے پر غور کیجیے! حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت سے اپنی والدہ کی ہدایت کی فکر میں غم زدہ ہو کر روتے ہوئے نکلے تھے، اور واپس آئے تو اسی والدہ کے اسلام قبول کر لینے کی خوشی میں ان کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے! لہٰذا اپنے پیاروں کے لیے دعا کرنے سے کبھی مایوس نہ ہوں۔ ممکن ہے تمہاری زبان کسی کے دل کو بدلنے سے عاجز ہو، تمہاری نصیحتیں اس کے دل پر اثر نہ کر رہی ہوں اور تمہاری محبت بھی اسے راہِ حق پر لانے میں ناکام ہو رہی ہو؛ لیکن یاد رکھو، دلوں کا مالک اللہ ہے! وہ چاہے تو ایک لمحے میں دلوں کی دنیا بدل دے، برسوں کی دوری کو قربت میں بدل دے اور تمہاری آنکھوں کے انتظار کو خوشی کے آنسوؤں میں تبدیل کر دے۔ بس دعا کا دامن کبھی نہ چھوڑنا، کیونکہ جس رب کے سامنے تم ہاتھ پھیلاتے ہو، اس کے لیے کسی بھٹکے ہوئے دل کو ہدایت عطا کرنا ہرگز مشکل نہیں! حوالہ: صحیح مسلم، حدیث: 2491
1
2
12
826
1
6
97
494
نبی کریم ﷺ نے تعریف میں حد سے زیادہ بڑھنے والوں ( خوشامدی ) کے چہرے پر مٹی پھینکنے کی تلقین فرمائی
1
4
63
508
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے۔ ( سبحان اللہ )
2
84
579
ہر وقت خیر مانگتے رہو اللہ سے۔۔۔ کبھی کبھی لگتا یہ دنیا سکون کی جگہ نہیں۔۔ کیونکہ ادھر آنا جانا لگا ہوا۔ ۔ صبر اسے نصیب ہو رہا جو اللہ سے ڈر رہا ۔ یعنی کہ دکھ کے بعد صبر دینا بھی اللہ کے اختیار میں ھے۔ صحی معنوں میں پوچھو تو یہ دنیا ہمہ وقت فکر و بچار کی ھے ۔۔۔۔ عافیت کی طلب کی ھے۔
1
2
9
315
اللہ ہمیں ان لوگوں کے راستے پہ چلا ان پہ تو نے اپنا فضل کیا۔
8
5
65
868
’’بے شک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔‘‘ جب بھی تم سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو اپنے دل سے کہنا: میں نے ایک معرکہ ضرور ہارا ہے، مگر ابھی جنگ نہیں ہاری! دل شکستہ مت ہونا، وضو اور دو رکعت نماز کے ذریعے اپنے بکھرے ہوئے وجود کو پھر سے سمیٹ لینا۔ جن انگلیوں سے تم نے گناہ کیا ہے، انہی انگلیوں پر اللہ سے استغفار کرتے رہنا۔ جن آنکھوں سے تم نے حرام کو دیکھا ہے، انہی آنکھوں سے قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا۔ توبہ کرنے والوں کی آہیں اور سسکیاں اللہ کے ہاں ایسی ہی قدر و منزلت رکھتی ہیں جیسی اس کی اطاعت کرنے والوں کی سرگوشیاں اور مناجات۔ اور اللہ نے اپنے آپ کو غفور (بہت زیادہ بخشنے والا) اسی لیے تو کہا ہے کہ وہ چاہتا ہے تم پلٹ کر اس کے پاس آؤ!
1
6
315
S.R (Peace) retweeted
Op-Ed: "The state of Pakistan has completely failed to deliver the promise of ‘the right to education’. But it has also failed, and quite miserably, to deliver on social outcomes." dawn.com/news/2045834/helpin…
9
24
1
72
2,235
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
3
32
287
2,328
S.R (Peace) retweeted
اللہ تعالی میرے بھانجے عبداللہ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی دے آمین وہ اچانک ہی سیریسلی بیمار ہوگیا سب سے دعا کی اپیل ہے 🙏 میرا ایک ہی بھانجا 🥹
14
3
30
486
S.R (Peace) retweeted
ہم نہیں جانتے آنے والے پل میں ہمارے لیے کتنی پریشانی ہے جو وقت ہے اس پہ شکر ادا کریں کہ کم از کم تندرست تو ہیں بچوں کا تندرست ہونا سب سے بڑی خوشی ہے نعمت ہے 🙏 یااللہ ہمیں معاف فرما ہمارے گناہ بخش دے اور انہونیوں سے بچا آمین
6
6
30
372
سبحان اللہ
12
37
1
389
2,981
صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے اخلاق و کردار! ایک شخص حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو دیکھا کہ وہ خود آٹا گوندھ رہے ہیں۔ اس نے پوچھا: ’’آپ یہ کیا کر رہے ہیں؟‘‘ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ’’ہم نے اپنے خادم کو ایک کام کے لیے بھیجا ہے، اور ہمیں یہ بات پسند نہیں کہ ہم اس پر دو کاموں کا بوجھ ڈال دیں!‘‘ اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ رات کے وقت وضو کے لیے پانی خود تیار کرتے تھے۔ ان سے کہا گیا: ’’اگر آپ کسی خادم کو حکم دے دیتے تو وہ آپ کے لیے یہ کام کر دیتا!‘‘ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ’’نہیں! رات ان کے آرام کرنے کا وقت ہے۔‘‘ حلیۃ الاولیاء (۱/۲۰۱)
7
47
1,869
1
7
57
436
قالَ النبی ﷺ: خرید و فروخت کرنے والوں کو جُدا ہونے تک اختیار باقی رہتا ہے. (1) اگر انہوں نے سچ بولا اور حقیقت بیان کی تو اُن کی خرید و فروخت میں برکت ہوتی ہے، لیکن (2) اگر کوئی بات چھپائی یا جھوٹ بولا تو اُن کی خرید و فروخت میں برکت ختم کر دی جاتی ہے. بخاری 2079 (مسلم 3858)
1
1
15
402
حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔ بخاری حدیث1433
4
11
191
1,954