Why can we not ban TikTok too?
The Supreme Court will take up the case over the controversial law that could result in TikTok being banned in the US
cnn.it/49LFOdz
Newtrul retweeted
President-elect Donald Trump says he's a "big believer in polio vaccines" as an ally of his HHS pick Robert F. Kennedy Jr. has engaged in efforts to revoke them cnn.it/4fkov4H
Technology!
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
Newtrul retweeted
جب عمران خان کو @geonews_urdu کی حرکت کے متعلق بتایا گیا !
#Free_Imran_Khan
مڈل کلاس اور غریب کلاس وہ ھے جن کے بچے سرکاری سکول میں پڑھتے ھیں- اگر آپ کے بچے بیرون ملک پرھتے ھیں تو آپ مڈل یا غریب کلاس میں نیہں آتے- قومی خزانے سے چند لاکھ روپیہ نہ بھی لیں تو آپ قوم کی خدمت بجوبی کر سکتے ھیں
مڈل کلس یا غریب کلاس وہ ہوتی ھے جن کے گھر میں، قسمت اچھی ھو تو، ماسی کے علاوہ کوئی نوکر نہیں ھوتا- ڈرایور تو سرے سے نیہں ھوتا
میں بھی ایک بڑی پارٹی کا حامی اور ووٹر ھوں- میں تمام پارٹیؤں سے، بشمول اپنی پسندیدہ پارٹی کے، مطالبہ کرتا ھوں کہ سب MNA/MPA آج سے تنخواہ یا الاؤنس یا کسی بھی اور مد میں پیسے لینے قطعی بند کر دیں سوائے اُن MNA/MPA کے جو مڈل کلاس یا غریب کلاس سے تعلق رکھتے ھیں-
چونکہ ہمارے MNA اور MPA دعوہ کرتے ہیں کہ ہماری خدمت کے لیئے منتخب ہوئے ہیں اور ہمارے درد کو محسوس کرتے ہیں تو کیا سینٹ، نیشنل اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایرکنڈیشنر کا استعمال بند کر دیا جائے، جب تک کہ ملک بھر میں لوڈ شدنگ صفر گھنٹہ نہ ہو جائے؟
0%ہاں- پنکھے میں گزارہ کریں
0%نہیں- ٹھنڈے کمرے ٹھیک ہیں
0 votes • Final results Newtrul retweeted
LIVE #APPNews : Prime Minister @ImranKhanPTI interview with CNN @PakPMO xitter.cf/i/broadcasts/1mnGedYEM…
This DAWN of 18 Dec 2021. As far as I know DAWN earns USD 0.05 everytime a visitor to DAWN.com sees this picture. Need the money to survive, do you DAWN?
جیسا میرے نام سے ظاھر ھے، میں حتالامکان نیوٹرل ھوں۔ لیکن غلطی نظر آئے تو نشاندہی کرنی پڑتی ھے۔
بی بی مریم شریف کے پروفائل میں آزاد کشمیر کے جھنڈے کے ratio اور رنگ کافی غلط ھیں۔براہ مہربانی جلد از جلد درست کر لیجِئے- صحیح تصویر AJK گورمنٹ کی سایئٹ پر ھے۔
ajkpsc.gov.pk/home/showpage.…
ھم میں کتنے ھیں جن نے باترجمہ قرآن پڑھا ھے؟ حدیث پڑھی ھے؟ پتا ھے تفسیر کسے کہتے ھیں؟ "سیاق و سباق" کسے کہتے ھیں؟ ھم ساری رات ٹک•ٹاک پر ڈھونڈ ڈھونڈ کر ویڈیوز دیکھتے ھیں۔ آذان فجر سن کر موبائل کنارے رکھ کر سو جاتے ھیں۔ اُٹھ کر نیٹ پر آیات و حدیث تلاش کرتے ھیں اور ٹویٹ دے مارتے ھیں
#minarepakistan #lahoreincident I want to know the name of the govt department that handles security at public places. I want to know why they did not have a monitoring post at top of Minar-i-Pakistan? Or at top of Badshahi Masjid's minar? Or did no one ever consider doing that?














