attack on Aagha Sadar Press Conference Video youtu.be/rgrCfnJDBbk via @YouTube
حیدرآباد: محمد بخش شورو قاسم آباد حیدرآباد کے رہائشی علی دوست اور سکندر علی حیدرآباد پریس کلب میں پولیس کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔
پیون کالونی شہباز بلڈنگ حیدرآباد کے رہائشی مدد علی اپنی بیٹے منان علی کے ساتھ حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان، وزیراعلیٰ سندھ ، اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ میرا بیٹا منان علی جو دل کے مرض میں مبتلا ہے انہوں نے جلد سے جلد مدد کے لئے اپیل کی ہے.
حیدرآباد : سندھ آبادگار اتحاد کے صدر نواب زبیر ٹالپر اور دیگر نے حیدرآباد پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئے
تحریک حرمت رسول ﷺ ملی مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل فیصل ندیم اور دیگر جماعتوں کے مرکزی قائدین پریس کانفرنس کرتے ہوئے
حیدرآباد یوسی 28 کے چیئرمین سید اشفاق علی اور دیگرنے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
Mismat Tasleem Residential of Village Mangrio Sanwal Ghulam Shah Kandeyaro Nosheroferoz
Press Conference








































