asthe_city (@asthecity) profile picture
Joined September 2021
محبت کیا ہے اہلِ علم جانیں ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ہے❣
چھوٹ جائے زمانہ کوئی غم نہیں ہاتھ تیرا رہے بس میرے ہاتھ میں ❤
مانا کہ انمول ہو قیصر نایاب ہو تم ہم بھی تو جاناں ہر دہلیز پر نہیں ملتے💥
Don't let anyone to fade your smile✨
سڑیا نہ کر، دعا کریا کر 🌝
جو ہم دے دیتے ہیں وہی تو ہمارے لیٔے بچتا ہے 🌼
احساس محبت میں ہم بس اتنا ہی کہتے ہیں "کہ تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں" ❤🌹