AlishbaSherdad retweeted
کل کی پریس کانفرنس کے بعد ملکہ کیلبری فونٹ نے ایک بار پھر نواز شریف اور پارٹی کےلئے گڑھا کھود دیا۔
معزز جج صاحب کے بیان کے بعد اب تو ہر چیز کھل کر سامنے آگئی ہے۔یہ لگتا ہے کہ 35 سالہ محنت اور سیاسی کیرئیر دفنا کے چھوڑے گی۔
Bra dushman bna phirtA hy #modigoback jo @ImranKhanPTI sy drta hy...
Welldone @ImranKhanPTI
#SayNoToWar





