Nadeem Akram (@5N125) header
Nadeem Akram (@5N125) profile picture
Joined April 2013
Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)
چہروں کے اطمینان سے حلال و حرام کا فرق پتہ چلتا ہے۔ ہمیشہ حلال کمانے کی کوشش کریں ۔
26
47
2
146
Nadeem Akram retweeted
🚨🚨 Despite one died why section 302 is not added in the FIR of ruling party #PMLN’s favourite tiktoker Mr #Patloo?
32
262
5
883
16,513
Nadeem Akram retweeted
ہمارے ججز تقیباً 60 سال کی عمر کے ہیں، مزید کتنا جی لیں گے؟ 15 سے 20 سال؟ اس باقی مختصر زندگی کے لیے اس دنیا کے بعد شروع ہونے والی کبھی ختم نہ ہونے والی زندگی کیوں برباد کررہے ہیں؟ احد خان
38
1,686
7
6,536
51,055
Nadeem Akram retweeted
یہ بات صرف ریئل بھٹو ہی سمجھ اور کہہ سکتی ہے کوئی ناہنجار نہیں
"میں عمران خان کی جیل میں حالت دیکھ کر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے شرمندہ ہوں۔ "فاطمہ بھٹو خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
29
1,772
4
6,929
64,043
آزاد کشمیر میں اللہ کی فوج کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر پہلا ڈرون حملہ، حملے میں ان کا پورا خاندان شہید ہوگیا۔ محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو (حبیب جالب)
149
2,604
61
5,518
110,771
🚨 ٹیبل ٹاک کیا ؟ کیا خان صاحب یہ کہیں کہ مجھے معاف کردو ؟ عمران خان کا دو ٹوک موقف ہے کہ تم نے کیسز کیے ہیں ان کیسز کو چلاو ، عمران خان یہ تو کبھی نہیں کہیں گے کہ مجھے نواز شریف کی طرف باہر بیجھ دو ، احد خان صاحب
🚨احد خان صاحب کی دو ٹوک گفتگو یہ جو کہہ رہے ہیں کہ عمران خان ڈیل کریں گے عمران خان کسی صورت ڈیل نہیں کریں گے ، پی ٹی آئی کیا کر رہی ہے یہ ہمارا کنسرن نہیں ہے، جبکہ مذاکرات کیا یہ فارم 47 حکومت سے کریں جن کو سہیل آفریدی نے کہا تھا کہ عمران خان سے ملاقات کرواو تو اس نے کہا کہ پوچھ کر بتاتا ہوں
8
858
1
2,524
20,417
Nadeem Akram retweeted
🚨🚨 This is today’s Pakistan and we fall this low thanks to @NawazSharifMNS, @MaryamNSharif and @CMShehbaz that 13 years sentence globally recognised #Pakistan’s top human rights defenders @ImaanZHazir and @AdvHadiali but @pmln_org promoting a disgusting tiktoker who is now as murderer too and still @OfficialDPRPP unable to arrest him nor added section 302 in FIR against him!
صورتحال
33
329
7
1,232
67,919
Nadeem Akram retweeted
سائیں تو سائیں، سائیں کا بہنوئی بھی سائیں :)
62
3,070
28
9,662
72,289
Nadeem Akram retweeted
چوہدری ایک بار فیصلہ کر لیں مریم نواز عورتوں کے حقوق کی چیمپئن ہے یا عورتوں پر ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے ؟ اگر مریم چیمئین ہے تو پھر اسی کے ڈی سی کے احکامات سے نظر بند نورین نیازی عظمی خان علیمہ خان پھر شائید عورتیں نہیں ؟ہمیں پتہ ہے یہ سب عاصم منیر کروا رہا ہے لیکن مریم چاہتی تو یہ کالک اپنے منہ پر نہ ملتی۔ آپ ایک بار فیصلہ کر لیں۔ ایک دن جعلی پولیس مقابلے کروانے والی۔ ماؤں کی کوکھ اجاڑنے والی ڈائین اگلے دن عورتوں کی مسیحا۔ اینج نہ کر چوہدری۔
All appreciation for @MaryamNSharif for taking a clear stance….🙏🙏
151
1,347
14
5,803
169,040
Nadeem Akram retweeted
جرنیل ریاست کے باپ نہ بنیں محسن نقوی کی کیا حیثیت ہے کیا پِدی کیا پِدی کا شوربہ؟ سینیٹر مولانا عطاالرحمان کی سینٹ میں تقریر
39
1,712
12
8,246
123,590
میں عمران خان کی جیل میں حالت دیکھ کر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے شرمندہ ہوں۔ فاطمہ بھٹو
45
2,988
16
7,239
52,030
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
38
3,835
11
12,021
78,089
Nadeem Akram retweeted
🪧 Overseas protests happening tomorrow in EUROPE: *Brussels* *Greece* Check protest details and attend peacefully in large numbers to stand against injustices in KP and all Pakistan. #ReleaseImranKhan #PakistanUnderFascism
1
129
305
5,070
Nadeem Akram retweeted
ڈاکٹر شہباز گل نے آج ایک اہم بات کی ہے، کہ اگر عمران خان کے بہنوئی احد خان کو بھی گرفتار کیا گیا، تو اُن کے بعد جو پلئیر میدان میں اترے گا عمران خان کی فیملی میں سے، اس کا بھی انہی پتہ ہے، اور وہ پلئیر احد خان سے بھی دو قدم آگے جا کر کھیلے گا۔ عمران خان کا پورا خاندان بہادر ہے۔
29
467
3
1,236
13,594
Nadeem Akram retweeted
بھوکے ننگے کمزور لاچار لوگ انعام اور قرعہ اندازی کے لالچ میں ایک دوسرے کے پیروں تلے کچلے گئے۔ یہی بھوکے ننگے کمزور لاچار ایک دن مکمل بے بس ہو کر اس نظام کو پیروں تلے کچل دیں گے۔
91
555
14
2,606
23,655
#بڑی #خبر سو کالڈ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی خونی مہندی؛ انعامات کی لالچ نے کئی انسانی زندگیاں نگل لیں؛ متعدد زخمی انسانوں کے قتل و اقدام قتل کا مقدمہ مسٹر پتلو خلاف درج کیا جائے سیالکوٹ مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بدنظمی، گراؤنڈ میں داخلے کے دوران عوام کا شدید رش درجنوں افراد زخمی ہلاکتوں کی اطلاعات گھرونڈ میں شادی کی تقریب کے موقع پر بھگدڑ اور شدید رش کے باعث متعدد افراد زخمی کئی کی حالت تشویشناک جبکہ بعض افراد کی ٹانگیں ٹوٹنے کی اطلاعات ڈی پی او سیکورٹی کی بھاری نفری لیکر پہنچ گئے
137
171
40
707
287,292
Nadeem Akram retweeted
افغانستان سے تعلق رکھنے والا مولوی صاحب پشتو میں کہہ رہے ہیں، میں اس بندے کو حیران ہوں جو بیٹھا قید میں ہے لیکن آدھی دنیا اس کی محبت میں مر رہی ہیں لگ ایسا رہا شوکت خانم ہسپتال کی وجہ سے کسی کی دعا عمران خان کے لئے قبول ہوئی ہے ♥️
62
2,033
9
6,477
47,634
Nadeem Akram retweeted
احد خان کے پریس آنگلش سب ٹائٹل کے ساتھ!! اسوقت پوری دنیا میں احد خان کے پریس کانفرنس کو دیکھا جارہا ہے, یہ پریس کانفرنس اب پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ پر ہے!!♥️🔥
31
3,276
18
7,430
57,835
Nadeem Akram retweeted
پختونخوا میں عوامی منتخب حکومت کو ہٹا کر عسکری حکومت مسلط کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی پولیس اب پنجاب کی سی سی ڈی پولیس کی طرح ماورائے عدالت قتل کر رہی ہے۔ باڑہ خیبر میں پولیس نے ٓگھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر دیا. مقتول کے والد، صوبیدار میجر (ر) رسول شاہ، جن کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرنٹیئر فورس/فرنٹیئر کور میں 30 سال خدمات انجام دیں، پولیس نے ان کے بیٹے کو اس کے گھر میں، اس کی بیوی اور بیٹی کے سامنے قتل کیا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاکستان میں کوئی ایسی عدالت باقی نہیں رہی جو ان اہلکاروں کا احتساب کر سکے۔ اس ملک میں اب صرف ایک ہی قانون ہے: #AsimLaw
53
2,266
13
5,663
112,062
Nadeem Akram retweeted
🚨🚨 جب سوچنے سمجھنے اور اہلِ دانش پر پابندیاں لگاؤ گے اور مُقدمے بناؤ گے تو نوجوان نسل ایسے بندروں کے ہاتھ ہی لگے گی اور سماجی و عقل و شعور کی جس پستی کی طرف پوری محنت سے قوم کو دھکیلا جارہا ہے مُستقبل کا سوچ کر خوف آنے لگا ہے۔۔
یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ سیالکوٹ میں مشہور ٹک ٹاکر ’مسٹر پتلو‘ کی مہندی کی تقریب کے مناظر ہیں۔ #TikTok #TikToker
142
749
22
3,649
98,281
یہ ڈاکٹر عظمی کے بیٹے اور عمران خان کے بھانجے ولی خان کا ایکس اکاؤنٹ ہے، ولی خان بھرپور انداز میں اپنا موقف پیش کررہے ہیں سب لوگ ولی خان کے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں ، شکریہ @oxwali
47
1,289
10
6,167
112,990